صالحہ صدیقی (تعارف)
سوال ۱۔ آپ کا پورا نام کیا ہے؟جواب : میرا پورا نام صالحہ صدیقی ہے اور یہی میرا قلمی نام بھی ہے۔
سوال ۲۔آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟جواب : میرا تعلق سنگم نگری الٰہ آباد (یو۔پی انڈیا)سے ہے۔جو پریاگ راج کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
سوال ۳۔آپ کی تعلیم کیا ہے؟جواب : میری ابتدائی تعلیم گاؤں کے مدرسے سے شروع ہوئی،جہاں تختی دوات سے علمی سفر کا آغاز ہوا،نویں جماعت تک مدرسے میں پڑھنے کے بعد میرا داخلہ کرشچن اسکول”میری وانا میکر کرلس انٹر کالج الٰہ آباد“ میں ہوا جہاں سے میں نے انٹر میڈیٹ تک کی تعلیم حاصل کی۔اس کے بعد الٰہ آباد یونیورسٹی سے بی۔اے اور ایم۔اے (اردو) کرنے کر بعد یو۔جی۔سی نیٹ اور جے۔آر۔ایف کا امتحان پاس کرنے کے بعد دہلی آگئی۔جہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے اردوزبان میں ممتاز شاعر و ادیب پروفیسر وجیہ الدین شہپر رسول صاحب کی نگرانی میں ”علامہ اقبال کی اردو شاعری میں ڈرامائی عناصر ایک تنقیدی مطالعہ“کے موضوع پر اپنا مقالہ جمع کر پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔
سوال ۴۔آپ کو لکھنے کا شوق کب ہوا؟ جواب : میری اردو زبان سے دوستی مدرسے کے پہلے دن سے ہی ہوگئی تھی۔قاعدہ کے ساتھ ہمیں الف سے انار بھی سکھ…