اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1یادوں کی دنیا کس کی تصنیف ہے
1جوش ملیح أبادی
2 ریاض احمد
3ڈاکٹر یوسف حسین خان🌹
2جوہر اندیشہ کس کی تصنیف ہے
1 مشکور حسین یاد🌹
2 اے حمید
3 صدیق سالک
3شاخ زیتون کس کی تصنیف ہے
1زہرہ خاتون
2 جمیل أذر🌹
3 قدرت اللہ شہاب
4 رت کے مہمان کس کی تصنیف ہے
1اشفاق احمد
2 مجید امجد
3 جمیل أذر🌹
5 نیا افسانہ کس کی تصنیف ہے
1پروفیسر ممتاز حسین🌹
2 سلیم اختر
3 جمیل جالبی
6 تار عنکبوت کس کی تصنیف ہے
1بانو قدسیہ
2 الطاف فاطمہ🌹
3 جمیلہ ہاشمی
7شہاب نگر کس کی تصنیف ہے
1مجید امجد
2 جمیل جالبی
3 شیما مجید🌹
8 افسانہ حقیقت سے علامت تک کس کی تصنیف ہے
1 سلیم اختر🌹
2 سید علی حیدر
3 سید عبداللہ
9 اردو کا روپ کس کی تصنیف ہے
1 حسن عسکری
2 ڈاکٹر سہیل بخاری🌹
3 سید وقار عظیم
10 ہندوستانی لسانیات کس کی تصنیف ہے
1 حسن عسکری
2 جمیل جالبی
3 ڈاکٹر محی الدین قادری زور 🌹
11اردو ادب کی تحریکیں کس کی تصنیف ہے
1 انور سدید🌹
2 سلیم اختر
3 احتشام حسین
12پنجاب کا دبستان کس کی تصنیف ہے
1محمود شیرانی
2 ڈاکٹر علی محمد🌹
3 مجید امجد
13مزاج شریف کس کی تصنیف ہے
1 وحید قریشی
2 مجنوں گورکھپوری
3 رشید قریشی🌹
14ادب و لاشعور کس کی تصنیف ہے
1سلیم اختر🌹
2 جمیل جالبی
3 سید عبداللہ
15 اردو ادب کی موت کس کی تصنیف ہے
1جمیل جالبی
2 حسن عسکری🌹
3 سید عبداللہ
16أواز شناسی کس کی تصنیف ہے
1 سلیم اختر
2 احتشام حسین
3 پروفیسر خلیل صدیقی🌹
17میر حسن نے کتنی مثنویاں لکھیں
1گیارہ🌹
2 تیرہ
3 پندرہ
18میر تقی میر نے کتنی رباعیاں کہیں
1 41
2 51🌹
3 61
19شمالی ہند کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون تھے
1 خان آرزو
2 ولی دکنی
3 شاہ مبارک أبرو🌹
20 اردو کا سعدی کس شاعر کو کہا جاتا ہے
1 میر تقی میر🌹
2 حالی
3شبلی
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1خون جگر ہونے تک کس کی تصنیف ہے
1فضل کریم فضلی🌹
2 جگر مراد أبادی
3احسن ماہروی
2 گندی گلی کس کی تصنیف ہے
1 مشتاق یوسفی
2 یونس ادیب🌹
3 منٹو
3پیرس کی رات کس کی تصنیف ہے
1سلیم اختر
2 سجاد کی ظہیر
3 افتخار حسین🌹
4غم دل کس کی تصنیف ہے
1ذکیہ بلگرامی🌹
2 حسینہ معین
3 جمیل جالبی
5 چارہ گر کس کی تصنیف ہے
1جمیلہ ہاشمی
2 بشریٰ رحمٰن🌹
3 بانو قدسیہ
6 زندگی نقاب چہرے کس کی تصنیف ہے
1اشفاق احمد
2 عبداللہ حسین
3 غلام عباس🌹
7گرمکھ سنگھ کی وصیت کس کی تصنیف ہے
1منٹو🌹
2 پریم چند
3 بیدی
8 کچھوے کس کی تصنیف ہے
1 اے حمید
2 انتظار حسین🌹
3 اشفاق احمد
9 کتبہ کس کی تصنیف ہے
1 پریم چند
2 منٹو
3 غلام عباس🌹
10 ڈرامہ بیگم کی بلی کس کی تصنیف ہے
1 امتیاز علی تاج🌹
2 أغا حشر
3 اے حمید
11ڈرامہ دل کی پیاس کس کی تصنیف ہے
1 منٹو
2 أغا حشر🌹
3 حسینہ معین
12 ڈرامہ چچا چھکن کس کی تصنیف ہے
1منٹو
2 پریم چند
3 امتیاز علی تاج🌹
13 چنگیز خان کے سنہرے شاہین کس کی تصنیف ہے
1 اشفاق احمد🌹
2 أغا حشر
3 نسیم حجازی
14تاریخ بجنور کس کی تصنیف ہے
1عبدالرحمٰن بجنوری
2 سرسید🌹
3 غالب
15 مقدمہ شعروشاعری کس کی تصنیف ہے
1شبلی
2 محمد حسین أزاد
3 حالی🌹
16 دربار اکبری کس کی تصنیف ہے
1 محمد حسین أزاد🌹
2 سرسید
3 نزیر احمد
17 أب گم کس کی تصنیف ہے
1پطرس بخاری
2 مشتاق یوسفی🌹
3 کرنل محمد خان
18 سویرے جو کل أنکھ میری کھلی کس کی تصنیف ہے
1 رشید احمد صدیقی
2 اے حمید
3 پطرس بخاری🌹
19سفر نامہ میراج کس کی تصنیف ہے
1 سرسید🌹
2 ابن انشا
3 احسن فاروقی
20 سفرنامہ ساحل اور سمندرکس کی تصنیف ہے
1 سرسید
2 احتشام حسین🌹
3شبلی
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1توجہ کی طالب کس کی تصنیف ہے
1بانو قدسیہ🌹
2 جمیلہ ہاشمی
3رضیہ بٹ
2 محمد بن قاسم کس کی تصنیف ہے
1 ابن صفی
2 نسیم حجازی🌹
3 عبدالحلیم شرر
3 طوفان بے تمیزی کس کی تصنیف ہے
1منٹو
2 مشتاق یوسفی
3 رتن ناتھ سرشار🌹
4 دلچسپ کس کی تصنیف ہے
1عبدالحلیم شرر🌹
2 أغا حشر
3 رتن ناتھ سرشار
5 اختری بیگم کس کی تصنیف ہے
1ممتاز مفتی
2 ہادی رسوا🌹
3 میر امن
6 فسانہ مبتلا کس کی تصنیف ہے
1رتن ناتھ سرشار
2 پریم چند
3 نزیر احمد🌹
7أہ سردکس کی تصنیف ہے
1میردرد🌹
2 میر تقی میر
3 میر انیس
8 مہر نیم روزکس کی تصنیف ہے
1 سرسید
2 مرزا غالب🌹
3 میر تقی میر
9 واردات کس کی تصنیف ہے
1 میر تقی میر
2 میرانیس
3 میر درد🌹
10 سبد چین کس کی تصنیف ہے
1 مرزا غالب🌹
2 سرسید
3 میر امن
11 نظم پیٹ کس کی تصنیف ہے
1 حالی
2 نظیر اکبر أبادی🌹
3 شبلی
12 خوش نامہ کس کی تصنیف ہے
1مرزا شوق
2 رستمی
3 شاہ میراں جی🌹
13گلزار ارم کس کی تصنیف ہے
1 میر حسن🌹
2 میر امن
3 نسیم امروہی
14 قطب مشتری کس کی تصنیف ہے
1ولی دکنی
2 ملاوجہی🌹
3 امیرخسرو
15مثنوی فریب عشق کس کی تصنیف ہے
1میردرد
2 میر تقی میر
3 مرزا شوق🌹
16نظم أٹے دال کا بھاو کس کی تصنیف ہے
1 نظیر اکبر أبادی
2 حالی
3 فیض
17 مثنوی پھولبن کس کی تصنیف ہے
1جالب
2 ابن نشاطی🌹
3 شاہ میراں جی
18 أنگن کس کی تصنیف ہے
1 بانو قدسیہ
2 ساٸرہ ہاشمی
3 خدیجہ مستور🌹
19 ایسی بلندی ایسی پستی کس کی تصنیف ہے
1 عزیز احمد🌹
2 ممتاز مفتی
3 اشفاق احمد
20علی پور کا ایلی کس کی تصنیف ہے
1 اے حمید
2 ممتاز مفتی🌹
3پریم چند
0 تبصرے
if you want to ask something feel free to ask.