اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1رسالہ اقدار کراچی سےکس نے جاری کیا
1شبنم رومانی🌹
2 سید سلیمان ندوی
3أصف فرخی
2رسالہ شاعر کس نے جاری کیا
1 وزیر أغا
2 سیماب اکبر أبادی🌹
3 وقار عظیم
3 رسالہ ادبی دنیاکس نے جاری کیا
1طفیل ہوشیارپوری
2 نزیر نیازی
3 صلاح الدین احمد🌹
4رسالہ اوراق کس نے جاری کیا
1وزیر أغا🌹
2 حسن عسکری
3 مجید امجد
5 ہفت روزہ چٹان کس نے جاری کیا
1مٹو
2 شورش کشمیری🌹
3 پریم چند
6 رسالہ دانشور کس نے جاری کیا
1جمیل جالبی
2 سید عبداللہ
3 انیس ناگی🌹
7ماہنامہ افکار کس نے جاری کیا
1صہبا لکھنوی🌹
2 امیر میناٸی
3 جوش
8 رسالہ عصمت کس نے جاری کیا
1 نزیر احمد
2 راشد الخیری🌹
3 پریم چند
9ماہنامہ ظرافت کس نے جاری کیا
1 عطاالحق قاسمی
2 محمد ظریف
3 ضیاالحق قاسمی🌹
10ناسخ کے استاد کون تھے
1 محمد عیسیٰ تنہا🌹
2 شاہ نصیر
3 أتش
11 زعفران کس نے جاری کیا
1 حسرت موہانی
2 مشکور حسین یاد 🌹
3 حبیب جالب
12 ماہنامہ قومی زبان کس شہر سے جاری ہوتا ہے
1لاہور
2 اسلام أباد
3 کراچی 🌹
13اردو مورچہ کس شہر سے جاری ہوتا ہے
1 دہلی🌹
2 لکھنو
3 کلکتہ
14مرزا شوق کس کے شاگرد تھے
1مومن
2 آتش🌹
3 استاد دامن
15رسالہ کامریڈ کس نے جاری کیا
1ظفر علی خان
2 مولوی عبدالحق
3 محمد علی جوہر🌹
16دیا شنکر نسیم کے استاد کون تھے
1 حیدر علی آتش🌹
2 میر تقی میر
3 غالب
17رسالہ الہلال کس نے جاری کیا
1سرسید
2 ابولکلام أزاد🌹
3 محمود شیرانی
18رسالہ رومان کس نے جاری کیا
1 مجید امجد
2 حسن عسکری
3 اختر شیرانی🌹
19 رسالہ فنون کس نے جاری کیا
1 احمد ندیم قاسمی🌹
2 وزیر أغا
3 جمیل احمد
20 رسالہ مخزن کس نے جاری کیا
1 علامہ اقبال
2 شیخ عبدالقادر🌹
3شبلی نعمانی
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1حکیم اجمل کس قلمی نام سے لکھتے تھے
1دیدہ
2 شیدا🌹
3شنیدہ
2 خامہ بگوش کس کا قلمی نام تھا
1مشفق خواجہ 🌹
2 جمیل جالبی
3 سلیم اختر
3 وقارالملک کا اصل نام کیا تھا
1مولوی مشتاق حسین🌹
2 کریم الدین
3 جمیل الدین
4 قتیل شفاٸ کا پرانا تخلص کیا تھا
1زیب 🌹
2 شفاٸی
3 قتیل
5 ناخدا کس کا قلمی نام تھا
1جمیل جالبی
2 سلیم اختر
3 اختر حسین راۓ پوری🌹
6مرزا ہادی رسوا کس کے شاگرد تھے
1مرزا اوج🌹
2 مرزا غالب
3 میر انیس
7تاباں کا اصل نام کیا تھا
1غلام نورانی
2 غلام جیلانی
3 غلام ربانی🌹
8 میر حسن کس کے شاگردتھے
1 ضیاالدین ضیاء🌹
2 داغ دہلوی
3 رنگین
9 نعیم صدیقی کا اصل نام کیا تھا
1 فضل الرحٰمن🌹
2 نعیم خان
3 اسداللہ
10ذوق شروع میں کس سے اصلاح لیتے تھے
1 شاہ جیونا
2 شاہ نصیر🌹
3 غالب
11 جمیل جالبی کس کے شاگرد تھے
1 مولوی عبدالحق
2 شبلی نعمانی
3 ڈاکٹر غلام مصطفیٰ🌹
12شورش کشمیری کا اصل نام کیا تھا
1کلیم اللہ
2 صادق
3 عبدالکریم 🌹
13 امانت لکھنوی کس مرثیہ گو کے شاگرد تھے
1 واجد علی شاہ
2 میاں دلگیر🌹
3 میاں منشا
14 سرسید کے استاد کون تھے
1صدرالدین ازردہ🌹
2 امیرالدین
3 شرف الدین
15 واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے
1اختر🌹
2 واجد
3 ماجد
16 سچل سرمست کا اصل نام کیا تھا
1 عبدالواحد
2 طواب
3 عبدالوہاب🌹
17 اسماعیل میرٹھی کے استاد کون تھے
1حالی
2 میر
3غالب 🌹
18مچھو بیگ کیا تخلص کرتے تھے
1 دیوانہ
2 عاشق🌹
3 پروانہ
19اکبر شاہ ثانی کیا تخلص کرتے تھے
1 تاریکی
2 شبنم
3 شعاع🌹
20 میر امن کا پرانا تخلص کیا تھا
1 مزا
2 لطف🌹
3حسن
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1شیفتہ فارسی شاعری میں کیا تخلص استعمال کرتے تھے
1حسرتی🌹
2 موہانی
3عجمی
2 بشریٰ رحمٰن کو جین أسٹن کا خطاب کس نے دیا
1 احتشام حسین
2 کرم حیدری🌹
3 سید عبداللہ
3 میر تقی میر نےکس شاعر کو أدھا شاعر کہا
1ولی دکنی
2 میر انیس
3 میر درد🌹
4اردو شاعری کی حبیب جالب کسے کہا جاتا ہے
1فہمیدہ ریاض🌹
2 پروین شاکر
3 ماہ لقا چندا
5رام بابو سکسینہ نے اردو کا امیر خسروکس کو قرار دیا
1امیر خسرو
2 انشااللہ خان انشاء🌹
3 غالب
6اردو کے کس شاعرکو جھنگ کا ملنگ شاعر کہا جاتا ہے
1مجید امجد
2 جمیل جالبی
3 جعفر طاہر🌹
7علامہ اقبال کو حکیم حیات کا خطاب کس نے دیا
1گوٸٹے🌹
2 أرنلڈ
3 نطشے
8 پروین شاکر پہلے کس نام سے لکھتی تھی
1 شاکر
2 بینا🌹
3 پروین
9 علامہ اقبال کو فرزند ہند کا خطاب کس نے دیا
1 قاٸد اعظم
2 امیر امان اللہ
3 شاہ سلیمان پھلواری🌹
10شاہ حاتم پہلےکس نام سے لکھتے تھے
1 رمزی🌹
2 جزبی
3 رجبی
11شاعر خرابات کس کو کہا جاتا ہے
1 حبیب جالب
2 عبدالحمید عدم🌹
3 اختر شیرانی
12 میر ببر علی انیس پہلے کیا تخلص کرتے تھے
1ببر
2 میر
3 حزیں🌹
13لطاف حسین حالی پہلے کیا تخلص کرتے تھے
1 خستہ🌹
2 برجستہ
3 رفتہ
14حبیب جالب کو کس نے دوسرا عوامی شاعر کہا
1سید عبداللہ
2 فارغ بخاری🌹
3 سلیم اختر
15 اردو ڈرامے کا باوا أدم کس شاعر کو کہا جاتا ہے
1واجد علی شاہ
2 أغا حشر
3 امانت لکھنوی🌹
16 پاکستان کے کس شاعر کو لکھ پتی شاعر کہا گیا ہے
1 رٸیس امروہی🌹
2 حبیب جالب
3 فیض احمد
17 ترکی حکومت نے شبلی نعمانی کو کونسا خطاب دیا
1تمغہ جرات
2 تمغہ مجیدی🌹
3 نشان امتیاز
18منشی سجاد حسین نے پیر نیچر کا خطاب کس کو دیا
1 علامہ اقبال
2 غالب
3 سرسید🌹
19چاہت کا نسخہ کس کی شاعری کو کہا جاتا ہے
1 داغ دہلوی🌹
2 ولی دکنی
3 حسرت موہانی
20 قلی قطب شاہ نے اپنی شاعری میں کتنے تخلص استعمال کیے
1 13
2 17🌹
3 19
0 تبصرے
if you want to ask something feel free to ask.