اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1عینی گواہ سے کیا مراد ہے
1وہ گواہ جس نے اپنی أنکھوں سے کوٸی معاملہ دیکھا ہو🌹
2 جھوٹا گواہ
3جس نے کچھ نا دیکھا ہو
2گولر کا پھول کھلنا سے کیا مراد ہے
1 خوش ہونا
2 امر عجیب واقع ہونا🌹
3 خوشبو پھیلنا
3 ریوڑی کے پھیر میں أنا سے کیا مراد ہے
1ریوڑی کھانا
2 ریوڑی چوری کرنا
3 کسی طمع کے سبب مصیبت میں گرفتار ہونا🌹
4روباہ خصال سے کیا مراد ہے
1مکروفریب سے کام لینا🌹
2 بردباری دکھانا
3 نیک نیتی سے کام کرنا
5 اشک بلبل سے کیا مراد ہے
1زاروقطار رونا
2 کسی چیز کی خفیف مقدار🌹
3 میٹھی أواز
6خداٸی فوجدار سے کیا مراد ہے
1بہادر أدمی
2 نیک انسان
3 ہر بات میں ٹانگ أڑانے والا🌹
7نناوے کے پھیر میں پڑنا سے کیا مراد ہے
1روپیہ بڑھانے کی فکر میں پڑنا🌹
2 لالچ کرنا
3 دغہ کرنا
8یوسف بے کارواں سے کیا مراد ہے
1 لشکر کے ساتھ
2 اکیلا🌹
3 جم غفیر
9 الل ٹپ سے کیا مراد ہے
1 سوچ سمجھ کے
2 دلیری سے
3 بغیر سوچے سمجھے🌹
10ٹسوے بہانا سے کیا مراد ہے
1 جھوٹ موٹ کا رونا🌹
2 سچ مچ کا رونا
3 چلانا
11 ہاتھ کنگن کو أرسی کیا سے کیا مراد ہے
1 امیری کی علامت
2 جو چیز ظاہر و عیاں ہو اس کے بارے بتانا فضول ہے🌹
3 غربت
12 جزبز ہونا سے کیا مراد ہے
1ملنا ملانا
2 صلح کرنا
3 أرزدہ ہونا🌹
13 انجمن حمایت اسلام کس کی تحریک پر قاٸم ہوٸی تھی
1 سرسید احمد خان🌹
2 حالی
3 شبلی
14 اردو میں تنقید کی اولین کتاب کسے قرار دیا جاتا ہے
1أب حیات
2 مقدمہ شعروشاعری🌹
3 أب کوثر
15 سرسید نے ساٸنٹیفک سوساٸٹی کا قیام کس وجہ سے کیا
1ساٸنسی مضامین کی تعلیم
2 ساٸنسی تجربات کے لیے
3 انگریزی کی مستند کتابوں کا ترجمہ کرنے کے لیے🌹
16 پنجاب یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں شیرانی حال کس ہستی کے نام سے ممنون ہے
1 حافظ محمود شیرانی🌹
2 داود خان شیرانی
3 اختر شیرانی
17 نظم جوگی کس کی تخلیق ہے
1حالی
2 خوشی محمد ناظر🌹
3 مجید امجد
18 اردو شاعری میں خداۓ سخن کن کا لقب ہے
1 میر انیس
2 میردرد
3 میر تقی میر🌹
19 علامہ اقبال کی تعلیمات کا نچوڑ کس نظم کو کہا جاتا ہے
1 ساقی نامہ🌹
2 ہمالہ
3 طلوع اسلام
20 کس صنف کی زبان غزل کی زبان سے ملتی ہے
1 مضمون
2 انشاٸیہ🌹
3 ناول
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں سب سے زیادہ کس صنف نظم کو برتا
1ترکیب بند
2 مثنوی🌹
3ترجیح بند
2 شاہ بیت کسے کہتے ہیں
1 أخری شعر کو
2 بار بار أنے والے مصرعے کو
3 سب سے عمدہ اور دلاویز شعر کو🌹
3 اردو کلاسیکی اور جدید شاعری کا سنگم کس شاعر کی ذات کو گردانا جاتا ہے
1حالی🌹
2 محمدحسین أزاد
3 شبلی
4 اردو زبان میں غیر منقوط حروف ابجد بشمول ہمزہ کی تعداد کتنی ہے
1 17
2 20🌹
3 37
5 قومی ترانہ میں مصرعوں کی تعداد کتنی ہے
1پانچ
2 دس
3 پندرہ🌹
6 أثارالصنادید کا لغوی مطلب کیا ہے
1بزرگوں کی نشانیاں🌹
2 پرانے کھنڈرات
3 پرانی تصویریں
7ان کے خطوط کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے یہ بات وثوق سے کس ہستی کے بارے کہی جاسکتی ہے
1سرسید
2 مولوی عبدالحق🌹
3 غالب
8 قاٸد اعظم قواعد کی رو سے کیا ہے
1 خطاب
2 تخلص
3 لقب🌹
9 دعوت سمرقندی کا مفہوم کیا ہے
1 پرتکلف ضیافت🌹
2 میٹھی دعوت
3 سمر قند کا دورہ
10 مشتری ہوشیارباش سے کیا مراد ہے
1 ستاروں کا حال
2 جاٸیداد کے خریدار کو متوجہ کرنے کے لیے 🌹
3 مشتری کی طرف جانے کےلیے
11 لفظ پہناوا قواعد کی رو سے کیا ہے
1 اسم جامد
2 فعل متعدی
3 اسم مصدر🌹
12 گونگے کا خواب سے کیا مراد ہے
1وہ بات جسے أدمی دیکھے مگر زبان سے نا کہہ سکے🌹
2 ناممکن بات
3 کم بولنا
13 نمازی کا ٹکا سے کیا مراد ہے
1 ثواب کا اجر ملتا ہے
2 فعل بد کی سزا ضرور ملتی ہے🌹
3 صوم صلواة کا پابند
14 نخاس چڑھانا سے کیا مراد ہے
1عزت بڑھنا
2 غصہ کرنا
3 رسواۓ عام ہونا🌹
15 مسجد ٹھنڈی کرنا سے کیا مراد ہے
1مسجد منہدم کرنا🌹
2 مسجد کو ہوا دار بنانا
3 مسجد میں پانی مارنا
16 قبالہ لکھوانا سے کیا مراد ہے
1 نکاح لکھوانا
2 مکان یا جاٸیداد اپنے نام لکھوانا🌹
3 معاہدہ لکھنا
17 جونپور کا قاضی سے کیا مراد ہے
1چالاک أدمی
2 شریف أدمی
3 بیوقوف احمق🌹
18 نالش کرنا سے کیا مراد ہے
1 دعویٰ داٸر کرنا🌹
2 معاف کرنا
3 صلح کرنا
19 بسااوقات سے کیا مراد ہے
1 بعض اوقات
2 اکثر اوقات🌹
3 کبھی کبھی
20 غتربود کرنا سے کیا مراد ہے
1 لڑاٸی کرنا
2 پیار کرنا
3 خلط ملط کرنا🌹
اردو ٹیسٹ
Time alowed 30 min
1اردو ناولوں کا گرنتھ صاحب کس ناول کو کہا جاتا ہے
1علی پور کا ایلی🌹
2 راجہ گدھ
3خدا کی بستی
2 دلی کا ایک یادگار مشاعرہ کا دوسرا نام کیا ہے
1 پھول والوں کی سیر
2 دہلی کی أخری شمع🌹
3 ایک وصیت کی تعمیل
3 سید سجاد ظہیر کی ان میں سے کونسی تصنیف
1ادب اور فن
2 ادب اور زندگی
3 روشناٸی🌹
4 علامہ اقبال نے پرندوں میں شاہین کو کس صفت کی وجہ سے پسند کیا
1بلند پرواز ہے🌹
2 پرندوں کا بادشاہ ہے
3 کٸی دن بھوکا رہ سکتا ہے
5 میری اردو تانگے والے کی اردو ہے یہ جملہ قاٸداعظم نے کس کو کہا تھا
1حالی
2 مولوی عبدالحق🌹
3 اقبال
6 میردرد اور خواجہ حسن نظامی میں کیا قدر مشترک ہے
1خواجگی
2 نظام الدین اولیا کی پیروی
3 تصوف🌹
7أندھی بروزن گاندھی کس شخصیت کو کہا جاتا ہے
1مولانا ظفرعلی خان🌹
2 محمد علی جوہر
3 حسرت موہانی
8 تحقیقات چشتی کس کی تصنیف ہے
1 مولوی زکااللہ
2 مولوی نور احمد🌹
3 مولوی جمشید
9 بزم اراٸیاں کس کی تصنیف ہے
1 شفیق الرحمن
2 مشتاق یوسفی
3 کرنل محمد خان🌹
10 علامہ اقبال نے اپنے أپ کو کس کا معنوی شاگر کہنے پر فخر محسوس کرتے تھے
1 مولانا روم🌹
2 شیخ سعدی
3 سعدی شیرازی
11 مولانا بلگرامی کس زبان کے شاعر تھے
1 سندھی
2 اردو
3 فارسی🌹
12 پابند نظم کے لیے ضروری ہے
1ردیف
2 ردیف قافیہ دونوں
3 قافیہ🌹
13 علامہ اقبال کی کونسی منظوم تصنیف پہلے شاٸع ہوٸی
1 اسرار خودی 🌹
2 بانگ درا
3 بال جبریل
14 اردو قصیدے کے لیے بڑا نام کس کا ہے
1ذوق
2 سودا🌹
3 غالب
15 اردو زبان میں مستعمل حروف ابجد کی تعداد کتنی ہے
1 33
2 36
3 37🌹
16 وہ ساحلوں پہ گانے والے کیا ہوۓ
وہ کشتیاں جلانے والے کیا ہوۓ
اس میں ردیف کیا ہے
1 والے کیاہوۓ🌹
2 کیا ہوۓ
3 گانے جلانے
17 سونیٹ میں مصرعوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے
1دس
2 چودہ🌹
3 سترہ
18 حسن یوسف دم عیسیٰ ید بیضا کو اردو اصطلاح میں کیا کہیں گے
1 استعارہ
2 تشبیہ
3 تلمیح🌹
19 پیر کنعاں ترکیب ہے اس کا مطلب کیا ہے
1 حضرت یعقوب عہ🌹
2 حضرت یوسف عہ
3 پیر حرم
20 نقش برأب ہونا محاورہ ہے اس کا مطلب کیا ہے
1 بے رحم
2 بے ثبات ہونا🌹
3 پسینے سے شرابور
0 تبصرے
if you want to ask something feel free to ask.