اردو لیکچرر ٹیسٹ کے سوالات
سوال نمبر 1:اردو زبان کے پہلے ہندو شاعر کا نام بتائیے؟
جواب :نام دیو
سوال نمبر2 :کیا آپ اردو کے پہلے شاعر کا نام بتا سکتے ہیں؟
جواب :مسعود سعد سلمان
سوال نمبر 3: اردو میں سیرت کی پہلی کتاب کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟
جواب خطبات احمدیہ سرسید احمد خان
سوال نمبر4 :اردو کے پہلے باغی شاعر کا نام بتائیے؟
جواب: مرزا غالب
سوال نمبر 5: اردو کے پہلے رومانی نقاد کا نام بتائیے؟
جواب :شبلی نعمانی
سوال نمبر 6 :اردو نثر کی باقاعدہ ابتدا کس کالج سے ہوئی نیز اس کالج کا افتتاح کب ہوا؟
جواب: فورٹ یم کالج کلکتہ 1880
سوال نمبر 7: قرآن پاک کے فارسی کے پہلے مترجم کا نام بتائیے؟
جواب: شاہ ولی اللہ
سوال نمبر 8: قرآن پاک کا اردو میں سب سے پہلے ترجمہ کس نے کیا؟
جواب: حضرت شاہ رفیع الدین دہلوی
سوال نمبر 9: پاکستان کی پہلی خاتون شاعرہ کا نام بتائیے؟
جواب: ادا جعفری
سوال نمبر 10: اردو میں انشائیہ نگاری کا آغاز سب سے پہلے کس سے ہوا؟
جواب: سر سید احمد خان کو
سوال نمبر 11: سعودی عرب کا پہلا اردو شاعر ہونے کا اعزاز کسے حاصل ہے؟
جواب نعیم حامد علی کو
سوال نمبر 12: بچوں کے پہلے اردو شاعر کا نام بتائیے؟
جواب: مولوی محمد اسماعیل میرٹھی
سوال نمبر 13: اردو کا پہلا افسانہ نگار کسے کہا جاتا ہے؟
جواب:سجاد حیدر یلدرم کو
سوال نمبر 14:فسانہ آزاد اردو ادب کا پہلا اور کامیاب ترین مزاحیہ ناول ہے بتائے اسے کس نے لکھا؟
جواب: پنڈت رتن ناتھ سرشار
سوال نمبر15: اردو میں سب سےپہلےانگریزی ایسسےکو کس نے رواج دیا؟
جواب: سر سید احمد خان
سوال نمبر 16: اردو کے پہلے صاحب کلیات شاعر کا نام بتائیے؟
جواب: محمد قلی قطب شاہ
سوال نمبر17: اردو کی پہلی خاتون ناول نگار کا نام بتائیے؟
جواب: رشیدۃالنساء
سوال نمبر 18: اردو کا پہلا عوامی شاعر کسے کہا جاتا ہے؟
جواب: نظیر اکبر آبادی کو
سوال نمبر 19 :اردو کے پہلے ناول کا نام بتائیے؟
جواب: مراۃ العروس
سوال نمبر 20: اردو کے پہلے ناول نگار کا نام بتائیے
جواب: ڈپٹی نذیر احمد
سوال نمبر 21: اردو میں سب سے پہلی ترجمہ شدہ کتاب ملا وجہی کی کتاب کی بتائی ہے اس کا نام کیا ہے؟
جواب: سب رس
سوال نمبر 22: سو کتابوں کی ایک کتاب کا نام دنیا کی سو عظیم کتابیں ہے مصنف کا نام بتائے؟
جواب :ستار طاہر
سوال نمبر 23 :اردو کی پہلی مطبوعہ کتاب کا نام بتائیے؟
جواب: انجیل
سوال نمبر 24 : اردو کی پہلی کتاب کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟
جواب: معرا ج العاشقین
سوال نمبر 25 :لاہور کا ادبی جریدہ فنون کس کی ادارت میں شائع ہوتا ہے؟
جواب: احمد ندیم قاسمی
سوال نمبر 26: ماہنامہ اردو معلی کس نے جاری کیا تھا؟
جواب: مولانا حسرت موہانی نے
سوال نمبر 27 :کیا آپ اردو کے پہلے ماہنامہ کا نام بتا سکتے ہیں؟
جواب :خیر خواہ ہند
سوال نمبر 28: رتن ناتھ سرشار لکھنو کے کس جریدے کے مدیر تھے؟
جواب :اودھ اخبار
سوال نمبر29 : مولانا عبدالحلیم شرر نے 1987 میں اپنا کونسا مشہور رسالہ نکالا؟
جواب: دلگداز
سوال نمبر 30 :1877 میں اردو کا مشہور مزاحیہ ہفتہ وار اودھ پنج نکلا بتائیے اس کے پہلے مدیر کون تھے؟
جواب : سجاد حسین
سوال نمبر 31 :سر عبدالقادر نے لاہور سے کون سا رسالہ جاری کیا؟
جواب: مخزن
سوال نمبر32: مشہور جریدہ زمانہ کہاں سے شائع ہوتا تھا؟
جواب: کانپور سے
سوال نمبر33: علامہ نیاز فتح پوری نے 1922 میں کس ماہنامے کا اجراء کیا؟
جواب :نگار کا
سوال نمبر 34: ادبی جریدہ ماہ نو کب سے شائع ہو رہا ہے؟
جواب: انیس سو اڑتالیس سے
سوال نمبر35: ماہنامہ شام و سحر لاہور سے کب سے جاری ہو رہا ہے؟
جواب : 1974 سے
سوال نمبر 36 : فاران بھی ایک ادبی رسالہ ہےبتائیے کہ کس نے جاری کیا تھا؟
جواب: مولانا ماہر القادری
سوال نمبر37: ادبی ماہنامہ علامت لاہور سے کب نکلنا شروع ہوا؟
جواب: 1989 میں
سوال نمبر 38: علامہ نیاز فتح پوری کا رسالہ نگار کب اور کہاں سے شائع ہونا شروع ہوا؟
جواب: اب فروری 1922 میں بھوپال سے
سوال نمبر 39: کس جسٹس کے انتقال کی یاد میں میاں بشیر احمد نے رسالہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا؟
جواب :جسٹس شاہ دین
سوال نمبر40:علامہ اقبال نے میاں بشیر احمد کو ادبی رسالہ نکالنے کی بجائے کس کی تصانیف اردو میں منتقل کرنے کے لئے کہا؟
جواب: گا رساں دتا سی
سوال نمبر 41: بتائیےالبلاغ کا اجراء کس نے کیا؟
جواب: خواجہ احمد دین امرتسر سے
سوال نمبر 42: رابندر ناتھ ٹیگور نے 1985 میں ایک ادبی رسالہ کی ادارت کے فرائض انجام دیے رسالے کا نام بتائیے؟
جواب: بنگالی ادب سادھن
سوال نمبر 43: قاری سید عابد علی عابد نے مولانا تاجور نجیب آبادی کےکن دو ادبی رسائل کی ادارت کے فرائض انجام دئیے؟
جواب :ادبی دنیا ،شاہکار
سوال نمبر 44 :صہبا لکھنوی کس ادبی جریدے کے مدیر تھے؟
جواب: افکار
سوال نمبر 45: جون 1990 میں کراچی سے ایک ادبی جریدے کا اجراء ہوا بتائیے کس نام سے؟
جواب: تشکیل مدیر احمد ہمیش
سوال نمبر 46: فتح پورہ بھارت سے عکس نو ادبی ڈائجسٹ شائع ہوتا ہے یہ بتائیے کس کی ادارت میں شائع ہوتا تھا؟
جواب: ظفر اقبال
سوال نمبر 47: شاعر نا می ادبی رسالہ پاکستان سے نکلتا ہے یا بھارت سے؟
جواب: بھارت سے
سوال نمبر 48: ادبی پرچہ تجدید کی مدیر ہ کا نام بتائیے؟
جواب: عذرا اصغر
سوال نمبر 49: ماہنامہ ایوان اردو دہلی سے کس کے زیر انتظام شائع ہوتا ہے؟
جواب: اردو اکادمی دہلی
سوال نمبر 50 :انیس سو نواسی میں کراچی سے شائع ہونے والا ادبی رسالہ ادارہ کس کی ادارت میں طبع ہوا؟
جواب: ممتاز شاعرہ شبنم رومانی
سوال نمبر 51:تین مصرعوں کی مختصر نظم کو کیا کہتے ہیں؟
جواب:ہائیکو
سوال نمبر 52: ہجو سے کیا مراد ہے؟
جواب: کسی کے عیوب بیان کرنے کو ہجو کہا جاتا ہے۔
سوال نمبر53:ہجو اردو کی کس صنف کی ضد ہے ؟
جواب: قصیدے کی
سوال نمبر 54 : ہجوم کو پہلی بار بطور فن کس نے پیش؟
جواب: مرزا سودا نے
سوال نمبر55 : اردو میں کن شاعروں نے ہجونگاری کی ہے؟
جواب :شاکر ناجی ، مرزا ضاحک، مرزا سودا ،بقا اللہ بقا اور انشاء اللہ خان انشا
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
if you want to ask something feel free to ask.