اردو لیکچرر ٹیسٹ کے سوالات




اردو لیکچرر ٹیسٹ سوالات

 سوال نمبر 1: لاہور کا دبستان شاعری کس کا مجموعہ کلام ہے؟

جواب : ڈاکٹر علی محمد خان

سوال نمبر2 : نغمہ کس کی شعری تصنیف ہے؟

جواب:  عمر فیضی

سوال نمبر 3: محسن نقوی کے قطعات کا مجموعہ کونسا ہے؟

جواب:  ادائے خوب

سوال نمبر 4:  سانٹ کیا ہے؟

جواب :سانٹ نظم کی ایک شکل ہے جس میں 14 مصرعے ہوتے ہیں

سوال نمبر 5:  خود سے ایک سوال کس کی تصنیف ہے؟

جواب: ثریا شہاب کی

سوال نمبر 6 :صبا اکبر آبادی کی غزلوں کے مجموعے کا کیا نام ہے؟

جواب : چراغ بہار

سوال نمبر 7 :اردو شاعر حبیب جالب خود کو کیا کہا کرتے تھے؟

جواب :عوامی جنگ کا ایک سپاہی

سوال نمبر 8 : رباعی کا پہلا شاعر کس کو سمجھا جاتا ہے؟

جواب:  ملا وجہی

سوال نمبر9 :اردو غزل کا باقاعدہ آغاز کس سے ہوا؟

جواب  :ولی دکنی

سوال نمبر 10: خالد احمد کا شعری مجموعہ کونسا ہے؟

جواب: ہتھیلیوں پر چراغ

سوال نمبر 11 :برصغیرکے کس شاعر کی سب سے زیادہ نظموں کو ضبط کیا گیا؟

جواب: مولانا ظفر علی خان

سوال نمبر 12 : بچو ں کا شاعر کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟

جواب :اسماعیل میرٹھی

سوال نمبر 13 :ثریا شہاب کی تصنیف کا نام بتائیے؟

جواب : خود سے ایک سوال

سوال نمبر 14 :رگ جہاں کس کی تصنیف ہے؟

جواب: عاصی کرنالی

سوال نمبر 15: سورہ زرا وصال کے بعد کس کا شعری مجموعہ ہے؟

جواب :فراق گورکھپوری

سوال نمبر 16:تصویر فاطمہ کے مرثیوں کا کیا عنوان ہے؟

جواب: بصیرت

سوال نمبر 17 :سوانح علامہ اقبال کے چند شعری مجموعوں کے نام بتائے؟

جواب :کلیات اقبال، بانگ درا، بال جبریل، ضرب کلیم، رموز بے خودی وغیرہ

سوال نمبر 18:  اجنبی موسموں کی خوشبو کس کا شعری مجموعہ ہے؟

جواب: اختر ضیائی

سوال نمبر 19:اردو کا پہلا افسانہ نگار کون ہے؟

جواب: سجاد حیدر یلدرم

سوال نمبر 20: اردو کے پہلے افسانے کا نام بتائیے؟

جواب:  غربت وطن

سوال نمبر 21 : افسانے کی اقسام بتائیں؟

جواب : واقعاتی افسانہ،نفسیاتی افسانہ،کرداری افسانہ،معاشرتی افسانہ

سوال نمبر 22: اردو کا پہلا ناول نگار کس کو مانا جاتا ہے؟

جواب:  ڈپٹی نذیر احمد

سوال نمبر 23:  ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کے نام بتائے؟

جواب:  ابن الوقت  ،مراۃ العروس، بنات النعش ، فسانہ مبتلا ،اور توبۃ النصوح ان کے مشہور ناول ہیں۔

سوال نمبر 24 :مرزا ہادی رسوا کا پہلا ناول کونسا ہے؟

جواب :شریف زادہ

سوال نمبر 25 :مرزا ہادی رسوا کے ناولوں کے نام بتائیں؟

جواب:  افشائے راز ،اختری بیگم ، ذات شریف، زادہ امراؤ جان ادا

سوال نمبر 26:امراؤ جان ادا کا اصل موضوع کیا ہے؟

جواب :معاشرتی زوال

سوال نمبر 27: پریم چند کے افسانوں کا موضوع زیادہ تر کیا ہوتا ہے؟

جواب: بچھڑے ہوئے دیہاتی لوگ

سوال نمبر 28: ایس علام عباس کے افسانوں کے کتنے مجموعے شائع ہوئے؟

جواب:  3

سوال نمبر29: غلام عباس کے افسانوں کے مجموعے کے نام لکھیے؟

جواب :آنندی ،جاڑے کی چاندنی

سوال نمبر 30: ادبی خدمات کے سلسلے میں مولوی نذیر احمد کو کیا خطاب ملا؟

جواب: شمس العلماء

سوال نمبر 31:  غلام عباس کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

جواب:  انیس سو نو امرتسر

سوال نمبر 32: بچوں کے رسالے پھول اور عورتوں کے معروف رسالہ تہذیب نسواں کہ ادیب کون ر ہے؟

جواب: غلام عباس

سوال نمبر33:  اشفاق احمد کب پیدا ہوئے؟

جواب: انیس سو چوبیس میں پیدا ہوئے

سوال نمبر 34: انیس سو سینتالیس  کے فسادات کے سلسلے میں اشفاق احمد نے کونسا افسانوی مجموعہ لکھا؟

جواب : گڈریا

سوال نمبر35: افکار و پریشان کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

جواب:  سر دار محمد عزیز کا

سوال نمبر 36 :ماں جی اور نفسانے ان کون سے مصنف کے افسانوں کے مجموعے ہیں؟

جواب:  قدرت اللہ شہاب

سوال نمبر37: مستنصر حسین تارڑ کے چودہ افسانوں کا مجموعہ کونسا ہے؟

جواب :سیاہ آنکھ میں تصویر

سوال نمبر38 : انسانی نفسیات سے متعلق آتش زیر پا کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟

جواب: بانو قدسیہ

سوال نمبر 39  کالی داس کون تھا؟

جواب ؛سنسکرت کا مشہور شاعر اور ڈرامہ نویس

سوال نمبر 40 :سیب کا درخت کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟

جواب :پطرس بخاری

سوال نمبر 41:  اردو کا پہلا عظیم شاعر اور صاحب دیوان ہونے کا شرف اس شخصیت کو حاصل ہے؟

جواب :محمد قلی قطب شاہ

سوال نمبر 42:ولی سے قبل اردو کے عظیم شاعر کون تھے؟

جواب: سلطان محمد قلی قطب شاہ

سوال نمبر 43: غو اصی کی مشہور مثنوی کا نام بتائیے؟

جواب : سیف الملوک  اور بدیع الجمال

سوال نمبر 44 غواصی کا دوسرا کارنامہ کیا ہے؟

جواب: طوطی نامہ

سوال نمبر 45: حالی نے کون سی سوانح عمریاں لکھیں؟

جواب :حیات سعدی، یادگارغالب ،حیات جاوید

سوال نمبر 46 :تاریخ اور تنقیدی کمزوریوں کی باوصف مرقع نگاری کا نادر نمونہ کیا ہے؟

جواب: آب حیات

سوال نمبر 47 :مولانا شبلی نعمانی کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

جواب: 1857 کو اعظم گڑھ میں پیدا ہوئے

سوال نمبر 48: دہلی کا یادگار مشاعرہ کس مصنف نے لکھا ہے؟

جواب : فر حت اللہ بیگ

سوال نمبر 49: اس اس اس آواز دوست دوست مضامین کے مجموعے کا نام کہاں سے لیا گیا ہے؟

جواب :اب مولانا جلال الدین رومی کے شعر سے

سوال نمبر 50  آواز دوست کے مصنف کا نام بتائیے؟

جواب : مختار مسعود



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نوجوان مصنفہ مہر یکتا کا تعارف

خیر الدین اعظم کا تعارف اور شاعری

نوجوان نسل کے شاعر عبدالمنان صمدی